مستونگ میں دہماکہ سابق وزیر اعلی کے بھائی سراج رئیسانی سمیت 15 شہید 39 زخمی

کوئٹہ: سراج رائیسانی انتخابی مہم کے لئے جا رہے تھے

کوئٹہ: دھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی سراج رائیسانی شدید زخمی ہوئے تھے وہ بعد ازاں جاں بحق ہوگئے سراج رائیسانی پی بی 32 سے امیدوار تھے سراج رائیسانی سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کے بھائی تھےسابق وزیر اعلٰی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی اور ان کے بھائی نواب زادہ سراج رئیسانی ایک ہی حلقہ سے امیدور تھے نواب زادہ سراج رئیسانی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا نواب سراج رئیسانی کے بیٹے میر حقمل رئیسانی بھی چند سال قبل ایک دھماکے میں شہید ہوئے تھےابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکی خود کش تھا، لیویز ذرائع

کوئٹہ: دھماکےسے20سےزائد افراد کےزخمی ہونےکی اطلاع ہے،ڈپٹی کمشنرمستونگ کوئٹہ: مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں دھماکا،لیویز ذرائع

Comments

comments