روف کلاسرا نے عمران خان کا بینڈ بجا دیا

ممتاز صحافی اور تجزیہ نگار روف کلاسرا نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا بینڈ بجا دیا

انہوں نے ای سی ایل میں شامل ذلفی بخاری کا دباؤ ڈال کر ای سی ایل میں نکلوانے پر کیا کہا ‏عمران خان آج تین گھنٹے ائر پورٹ پر بیٹھا رہا اور زلفی بخاری جس پر کریمینل کیس ہیں نیب میں، اسکا نام ECL سے نکلوایا۔ مثالیں دیتے ہیں یورپ کی اور یہاں کام دیکھیں انکے۔ یہ سب اصول دوسروں کے لیے ہیں۔ شرم کا مقام ہے نگران حکومت، عدالت، اور عمران کے سپورٹرز کے لیے۔‏آج اگر میں کہوں کہ نواز شریف سچ کہہ رہا ہے کیونکہ یہی گراونڈ ریئلٹی ہےتو PTI والے مجھے سٹوڈیو سے آکے اٹھا لیں گے پروگرام بند کروا دیں گے۔

‏آج توعمران کاحمایتی کلاسرابھی پھٹ پڑا
‏عمران ہمیں یورپ کی مثالیں دیتاہےآج انہوں نےایک کریمنل زلفی بخاری کوچھڑوانےکےلئےنگران وزیرداخلہ کوفون کیاکہ اسکانام نکالیں
‏شرم آنی چاہیےاس نگران حکومت کواسکانام ای سی ایل سےنکال دیایہ صرف عمران کااےٹی ایم ہےآج یہ کررہاہےکل کیاکرےگاہمارےساتھ

ٹویٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ پنڈی اسلام آباد میں دو کمرشل ائیرپورٹس ہونے کے باوجود عمران خان کے یار زلفی بخاری کے پرائیویٹ جیٹ کو ائیرفورس کے ائیر بیس تک رسائی کیوں دی گئی؟ای سی ایل سے نام کن وجوہات, قوانین اور کونسی ضمانت کی بنا پر نکالا گیا؟
‏جواب درکار ہے۔ ۔

‏١

Comments

comments