کیڈٹ کالج مستونگ کی حالت زار

*کیڈٹ کالج مستونگ میں طلباء کے ساتھ جانوروں جیسا بھرتائو کیا جارہا ہے کسی دور میں یہ ادارہ صوبے کے بہترین تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا تھا مگر آج پستی کا شکار ہے جب ایک منظم تعلیمی ادارے میں طلباء کو جانوروں کی طرح ہانکا جائے گا تو عام سرکاری تعلیمی اداروں میں کیا صورتحال ہوگی*

Comments

comments