مریدکے میں 3 بھائیوں سمیت 5 افراد قتل

*پنجاب/مریدکے فائرنگ*

مریدکے تار بازار میں دو گروپوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ ۔جس کے نتیجہ میں 3 حقیقی بھائی سمیت 5 قتل رضا شاہ، قیصر شاہ، بھولے شاہ، عامر شاہ اور ارشان شاہ موقع پر جان بحق ہوگئے عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ اتنی شدید تھی کہ لوگوں نے زمین پر لیٹ کرجانیں بچائیں پولیس نے پانچوں بھائیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آصف بٹ گروپ نے فائرنگ کرکے پانچوں بھائیوں کو قتل کیا ہے ملزم فرار ہوگئے ہیں واضع رہے بٹ گروپ پہلے بھی درجن سے زائد افراد قتل کرچکا ہے جبکہ اس کے بھی درجن سے زائد افراد قتل ہوچکے ہیں مرنے والے پانچوں بھائیوں کی اہل خانہ کی چیخ و پکار سے ہسپتال کا درو دیوار کانپ اٹھے –

Comments

comments