بارہ کہو میں بس کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق،5زخمی، ،پولیس

  • FB_IMG_1519288049675.jpg

بارہ کہو کے علاقے شاہدرہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو گاڑی کو حادثہ شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب پیش آیا،اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچی ، جنہوں نے جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Comments

comments