دبائو کے تحت نواز شریف کا ساتھ چھوڑا معافی دے دیں پیر سیالوی

  • 5-4-672x370.jpg

مسلم لیگ نون چھوڑ کر تحریک انصاف کی حمایت کرنے والے روحانی شخصیت پیر نظام الدین سیالوی کو ایک سال بعد یاد آگیا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف مہم کا حصہ بننا بہت بڑی غلطی تھی ،انہوں نے کہا ہم پر بہت دباو تھا جس کی وجہ سے ہم نے عمران خان کی حمایت کی اس پر بہت شرمندہ ہیں ۔ پیر نطام الدین سیالوی نے کہا ہمیں دباو کا مقابلہ کرنا چاہیے تھا ،تحریک انصاف کیلئے ووٹ مانگے پر عوام سے معافی مانگتے ہیں ۔

Comments

comments