منگورہ سے لاہور جانے والی بس موٹروے پر حسن ابدال کے قریب الٹ گئی 13 افراد جاں بحق

اٹک،تھانہ واہ کی حدود میں براہمہ انٹر چینج کے قریب بس الٹ گئی۔

اٹک،13 افراد موقع پر ہی جانبحق متعدد زخمی ہو گئے۔

اٹک، بس میں 59 مسافر سوار تھے، شدید زخمیوں کو ٹیکسلا اور حسن ابدال ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اٹک، بس مسافروں کو لے کر مینگورہ سے لاہور جا رہی تھیimg-20190711-wa0259 img-20190711-wa0260 img-20190711-wa0258 videocapture_20190711-123541 img-20190711-wa0256 img-20190711-wa0257 img-20190711-wa0255 img-20190711-wa0261 img-20190711-wa0262۔

اٹک، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
موٹروےM-1 باتر انٹرچینج کے قریب بس حادثہ کا شکار
تفصیلات کے مطابق بس نمبر LES 149 جو کہ سوات سے لاہور جا رہی تھی
بس میں 49 افراد سوار تھے
ایم ون باٹر انٹرچینج کے قریب بارش کی وجہ سے ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا
اور سڑک کے کنارے بس الٹ گئی
حادثے کے نتیجے میں دس لوگ جانبحق جس میں ایک بچہ تین عورتیں اور چھ مرد شامل ہے
ایک شخص شدید زخمی
اور 22 معمولی زخمی
زخمیوں کو واہ جنرل ھاسپیٹل
ڈی ایچ کیو حسن ابدال
اور ڈی ایچ کیو ٹیکسلا منتقل کردیا گیا ہے
بس ڈرائیور کو حراست میں لے کر تھانہ حسن ابدال منتقل کردیا گیا ہے
جاں بحق افراد کی تفصیل۔
01/سکینہ بی بی سکنا لاہور
02/نورین سکنہ لاہور
03/کنزا سکنہ لاہور
04/خالد شہزاد سکنا ننکانہ
05/سیف الرحمن سکنہ سوات
06/اعجاز سکنا نامعلوم
07/نیاز سکنہ سوات
08/تاج سکنہ سوات
جبکہ کہ 02 افراد کی شناخت نہ ہو سکی.” ڈرائیور محفوظ ہے جو کہ لوکل پولیس تھانہ حسن ابدال کے زیر حراست ہے

Comments

comments