اسلام آباد ایئرپورٹ کے انٹری گیٹ پر اے ایس ایف نے کو بطور احتجاج ہٹایا

 

*Exclusive*

اسلام آباد ایئرپورٹ کے انٹری گیٹ پر اے ایس ایف نے سیکیوٹی ہٹادی ذرائع

سیکورٹی کو اے ایس ایف کی جانب سے بطور احتجاج ہٹایا گیا ذرائع

انٹری گیٹ سے سیکورٹی ہٹانے پر سیکورٹی رسک پیدا ہوگیا ذرائع

ایئرپورٹ انٹری گیٹ پر شیڈ، واش روم اور پانی کی سہولت موجود نہیں تھی ذرائع

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو متعدد بار انٹری گیٹ پر سہولیات دینے کیلیے اے ایس ایف حکام نے کہا ذرائع

سہولیات نہ دینے پر انٹری گیٹ سے سیکورٹی کو ہٹایا گیا ذرائع

Comments

comments