مشرف کی شارجہ کے حکمران شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ملاقات

  • IMG_20190705_195800.jpg

شارجہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے شارجہ کے حکمران شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ملاقات کی اور ان کے بیٹے شیخ خالد بن سلطان بن محمد القاسمی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔پرویزمشرف شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے اظہار تعزیت کے لیے شارجہ میں البادی محل آئے۔سابق صدر کی اس سے پہلے جو تصاویر میڈیا میں آئی تھیں اس میں ان کی طبیعت انتہائی خراب تھی تاہم سابق صدر اس ملاقات کے موقع پر کافی بہتر دکھائی دیئے۔mk

Comments

comments