جماعت اسلامی کا اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

  • IMG_20190624_202533.jpg

اسلام آباد؛جماعت اسلامی کا اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

اسلام آباد؛ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد؛ جماعت اسلامی کی اپنی سیاست ہے ، لیاقت بلوچ

اسلام آباد؛ سیاسی اتحادوں میں چل کر دیکھ لیا کہ مسائل کا کوئی حل نہیں، لیاقت بلوچ

اسلام آباد؛ جماعت اسلامی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، نائب امیر

اسلام آباد؛ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں تفصیلی بات چیت ہوئی تھی، لیاقت بلوچ

اسلام آباد؛مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی، لیاقت بلوچ

اسلام آباد؛ مولانا فضل الرحمان سے مشاورت کے لیے وقت مانگا گیا تھا، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی نے اب فیصلہ کرلیا ہے کہ اے پی سی میں شرکت نہیں کرے گی، لیاقت بلوچ

Comments

comments