نیب نے 71 چور کرپٹ سیاستدانوں اور بیروکریٹ کی لسٹ جاری کر دی

نیب نے 71 چور کرپٹ سیاستدانوں اور بیروکریٹ کی لسٹ جاری کر دی ۔۔۔۔ جس میں صرف جماعت اسلامی واحد جماعت ھے جس کا کوئی نام شامل نہیں باقی ان میں دیگر پارٹیز کے سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کے علاوہ تحریک انصاف کے علیم خان، بابراعوان، پرویز خٹک، لیاقت جتوئی، زلفی بخاری، شوکت ترین، اعظم خان اور عاصم خان۔
عمران خان کے اتحادی پرویز الٰہی ، چودھری شجاعت ، بابر غوری ، رؤف صدیقی ، وسیم اختر ۔ جیسے نامی گرامی کرپٹ لوگ بھی شامل ہیں
نوٹ : لیکن خان کسی چور کو نہیں چھوڑے گا !!
مزہ تب آئے جب عمران خان اپنی پارٹی اور اپنے اتحادیوں کا بھی نام آپنی تقریروں میں لے کر بولے یہ سب چور ہیں

Comments

comments