مسلح افراد کی اسلام آباد میں صحافیوں کو دہمکی

اسلام آباد کے پوش علاقے ای سیون میں ڈاکٹر فیصل کے گھر دعا کے لیے گیے صحافیوں کو گاڑی پارک کرنے ملک باری کے بیٹے حمزہ باری کا پندرہ مسلح گن مینوں کا صحافیوں متین حیدر زاہد فاروق ۔ملک طارق ملک ۔ سی آر شمسی کے بیٹے سعد عمر عون شیرازی پر حملہ۔۔علاقے میں سخت خوف و ہراس ۔۔ون فائیو پر کال کرنے پر آدھے گھنٹے بعد پولیس پہنچ گئی ۔۔صحافیوں نے درخواست تھانہ میں جمع کروا دی ۔۔ملزمان تاحال گرفتار نا ہو سکے

Comments

comments