صوابی کے رہائشی کی نعش حسن ابدال سے برآمد

حسن ابدال۔/ لاش برآمد
حسن ابدال۔۔تھانہ صدر کی حدود تربیلہ روڈ پر نوجوان کی لاش برآمد
حسن ابدال۔۔مقتول عامر علی صوابی کا رھائشی تھا۔۔
حسن ابدال۔۔نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔۔
حسن ابدال ۔۔قتل کے بعد نا معلوم قاتل لاش کو تھانہ صدرکی حدود ۔میں پھینک گئے۔۔
سید ھاشم علی علوی حسن ابدال

Comments

comments