مٹیاری کے گاؤں میں گھریلو تکرار پہ 5 بچوں کی ماں نے مبینہ طور خودکشی کرلی

مٹیاری رپوٹ زوار حاجی عارف علی ملاح
مٹیاری کے علاقہ ھالا کے نواحی گاؤں میں گھریلو تکرار پہ 5 بچوں کی ماں نے مبینہ طور خودکشی کرلی اطلاع پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیئے ہسپتال بھیج دی ورثہ نے خاتون کے پوسٹمارٹم کرانے سے انکارکردیا پولیس اور خاتوں کے ورثاء میں تکرار سے لاش سردخانے کے نذر

ھالا پرانہ تھانے کے نواحی گاؤں پیروں کی لانڈھی میں پانچ بچوں کی ماں نے گھریلو تکرار پرگلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی پڑوسیوں نے خاتون کی لاش کو تعلقہ ہسپتال ھالا پہنچایاھالا پرانہ پولیس واقعے کی اطلاع پر ہسپتال پہنچ گئی پولیس نے خودکشی کرنے والی خاتون کی لاش کے پوسٹ مارٹم کے لیئے ڈاکٹرز کو لیٹر جاری کردی جبکےخودکشی کرنے والی خاتون کے بھائی ودیگر رشتیداروں نے پولیس کو پوسٹ مارٹم کرانے سے انکارکردیا پولیس نے پوسٽ مارٹم کے بغیر لاش ورثا کے حوالے کرنے سے انکار کردیا
چارگھنٹوں سے لاش تعلقہ ہسپتال ھالا کے سردخانے میں پڑی ہوئی ہے تعلقہ ہاسپٹل ھالا میں میڈیکل سپریڈنٹ کے نہ ہونے پر موجود لیڈی ڈاکٹرز پریشان ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

comments