مٹیاری میں ڈوبنے والے 8 افراد کی نعشیں غوطہ خوروں نے نکال لیں

دو روز قبل طوفانی تیز ہواؤں میں مٹیاری سے مانجھند انڑ پور جانے والی14 افراد پر مبنی کشتی دریائے سندہ میں الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے تھے جن کی مکمل لاشیں مقامی غوطہ خوروں کے ذریعے نکال لی گئی

دوروز روز قبل مٹیاری سے جامشورو ضلع کے علائقے انڑ پور جانے والی14 افراد پر ماچھی برادری پر مبنی کشتی الٹنے سے 6 افراد کو بچالیا گیا تھا جبکہ 8 افراد ڈوب گئےتھے پہلے تین اور اب 5 افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں

مٹیاری:دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے نے کا واقعہ۔

مٹیاری:مقامی غوطہ خورون کی مدد سے تیسرے روز 3 خاتون اور دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں : ورثاء

مٹیاری: انڑ پور کے علائقے سے 5 لاشیں مل گئی ہیں

مٹیاری: کشتی میں ٹوٹل 14 افراد سوار تھے۔ 8 ڈوب گئے تھے ان میں سے 8 کی ہی لاشیں نکال لی گئی ہیں :

دو روز قبل طوفانی تیز ہواؤں میں مٹیاری سے مانجھند انڑ پور جانے والی14 افراد پر مبنی کشتی دریائے سندہ میں الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے تھے جن کی مکمل لاشیں مقامی غوطہ خوروں کے ذریعے نکال لی گئں
videocapture_20190520-183519
دوروز روز قبل مٹیاری سے جامشورو ضلع کے علائقے انڑ پور جانے والی14 افراد پر ماچھی برادری پر مبنی کشتی الٹنے سے 6 افراد کو بچالیا گیا تھا جبکہ 8 افراد ڈوب گئےتھے پہلے تین اور اب 5 افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں
دوروز روز قبل مٹیاری سے جامشورو ضلع کے علائقے انڑ پور جانے والی14 افراد پر ماچھی برادری پر مبنی کشتی الٹنے سے 6 افراد کو بچالیا گیا تھا جبکہ 8 افراد ڈوب گئےتھے پہلے ریسکیو آپریشن کر کہ تین لاشین نکالی گئی تہے اور آج دو روز قبل ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جس میں مزید 3 عورتیں اور 2 بچوں کی لاشین نکال مزید نکال لی گئے ہے لاشین نکلتے ہے ماچھی برادری کے گھروں میں کھرام مچ گیا ہے جی

Comments

comments