نادرن بائی پاس افغان کٹی پہاڑی کے قریب فائرنگ 2 افراد جاں بحق ،

  • Screenshot_20190520-172411_Pages-Manager.jpg

گلشن معمار میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ۔ایس ایس پی ملیر

فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق۔ایس ایس پی ملیر

پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ایس ایس پی ملیر

جاں بحق افراد کی شناخت شاہ آغا اور محمد آصف شہوانی کے ناموں سے کر لی گئی۔ایس ایس پی ملیر

جائے وقوعہ سے شواہد اور شاہدین کے بیانات لیئے جا رہے ہیں ۔ایس ایس پی ملیر

پولیس فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیرپولیس
نادرن بائی پاس افغان کٹی پہاڑی کے قریب فائرنگ 2 افراد جاں بحق ، ریسکیو
فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا

اسلم ابڑو اور شہاب گروپ کے درمیان تصادم ہوا

اسلم ابڑو گروپ نے شہاب گروپ کے کارندوں پر فائرنگ کی

پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے مزید تفتیش جاری ہے

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر

Comments

comments