موبائل فون ٹیکس کی مد میں حکومت کو اربوں روپے کا چونا

  • IMG_20190520_164100.jpg

موبائل فون ٹیکس کی مد میں حکومت کو اربوں روپے کا چونا

موبائل فون کے آئی ایم آئی سافٹ وئیر کے زریعے تبدیل کیئے جانے لگے,زرائع

پرانے ڈیڈ موبائل فون رکھنے والے فون مکینک کی چاندی ہوگئی,زرائع

ڈیڈ موبائل فونز کے آئی ایم آئی نمبر مہنگے داموں بکنے لگے,زرائع

آئی ایم آئی موبائل مارکیٹوں راجہ بازار اور صدر میں تبدیل کیئے جا رہے ہیں,زرائع

ڈیڈ موبائل کا آئی ایم آئی نان کسٹم موبائل پر سافٹ وئیر کے زریعے تبدیل کیئے جانے لگے,زرائع

پی ٹی اے ڈیٹا کے مطابق پرانے فون سیٹ کے آئی ایم آئی پہلے ہی رجسٹرڈ ہیں

آئی ایم آئی تبدیل کیئے جانے کے چارجز بھی ہزاروں میں وصول کیئے جارہے ہیں,زرائع

لاکھوں کی تعداد میں موبائل فون کے آئی ایم آئی تبدیل کیئے جانے کا سلسلہ جاری,زرائع

راجہ بازار اور صدر تھانوں میں تعینات اہلکاروں کی بھی چاندی,زرائع

سافٹ وئیر تبدیل کرنے والوں سے بھتہ وصولیاں جاری,زرائع

راجہ بازاراور صدر سے شکایت پر موبائل مکینک کی گرفتاریاں لاکھوں روپے کے عوض رہائیاں,زرائع

ایک ائی ایم آئی پر سینکڑوں موبائل رجسٹر بھی کیئے جانے کا انکاشاف,پی ٹی اے کا سسٹم فیل ہوگیا,زرائع

پی ٹی اے کے مطابق ائیرپورٹ پر مسافروں کو پانچ موبائل لانے اجازت ہے

ائیرپورٹ سے مسافروں کا ڈیٹا لیک ہونے کا بھی انکشاف, نان کسٹم موبائل مسافروں کے نام رجسٹر ہونے لگے,زرائع

ائیرپورٹ سے پکڑے جانے والے موبائل رشوت کے عوض چھوڑے جانے لگے,زرائع

ائیرپورٹ پر پکڑے جانے والے موبائل وئیرہاوس میں ڈیڈ موبائل سے تبدیل کیئے جانے لگے,زرائع

پی ٹی اے اہلکار رشوت کر عوض موبائل آئی ایم آئی رجسٹر کرنے لگے,زرائع

موبائل فونز پر ٹیکس کم کر کے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے

بیرون ممالک سے لائے یا منگوائے جانے والے موبائل فونز پر ڈیوٹیز عائد ہیں

موبائل پرکسٹم ڈیوٹی، ریگولیٹری ڈیوٹی، سیلز ٹیکس ہے

ایڈیشنل سیلز ٹیکس، آئی ٹی ڈیوٹی، موبائل لیوی اور صوبائی ٹیکس نامی ٹیکسز عائدہیں

سیلز ٹیکس کی شرح 1500 روپے، کسٹم ڈیوٹی 250 روپےہے

سیلز ٹیکس موبائل فون کی قیمت کا 3 فیصد، آئی ٹی ٹیکس 9 فیصداور پنجاب میں 0.9 فیصد صوبائی ٹیکس ہے

مہنگے موبائل فون پر 38 فیصد ٹیکس ہے

Comments

comments