ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 72واں اجلاس جینیوا میں ہو رہا ہے پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کر رہے ہیں

ڈبلیو ایچ او کی ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا اجلاس شروع

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 72واں اجلاس جینیوا میں ہو رہا ہے

پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کر رہے ہیں

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں 193 رکن ممالک کے مندوبین شریک ہیں

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی ورلڈ ہیلتھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا اجلاس عالمی صحت عامہ بارے اہمیت کا حامل یے، ڈاکٹر ظفر مرزا

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کو وزیراعظم کے شعبہ صحت بارے ویژن سے آگاہی دوں گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان کو شعبہ صحت میں درپیش چیلنجز بارے دنیا کو آگاہ کریں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کو شعبہ صحت میں اصلاحات بارے اعتماد میں لے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان شعبہ صحت کے چیلنجز بارے عالمی تعاون کے حصول کی کوشش کریگا، ڈاکٹر ظفر مرزا

Comments

comments