کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے 6 بچ گئے دوخواتین اور ایک بچہ کی لاشیں نکال لی گئی

  • VideoCapture_20190519-181501.jpg

گذشتہ شب طوفانی تیز ہواؤں کی لہروں میں مٹیاری سے مانجھند انڑ پور جانے والی14 افراد پر مبنی کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے 6 بچ گئے دوخواتین اور ایک بچہ کی لاشیں نکال لی گئی دیگر کی ریسکیو آپریشن کے ذریعے تلاش جاری ہےمزید بتارہے ہیں ہمارے نمائندے سے
م- مٹیاری کشتی اندوہناک حادثہ

مقامی غوطہ خورون کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری، ضلعی انتظامیہ مٹیاری اور پولیس افسران دریائے سندھ پر حادثے کی جگہ موجود

گذشتہ شام ہونے والے حادثے مین ڈوبے ایک سالہ بچے عمران ولد خان محمد کی لاش برآمد،

مجموعی طور پر 3 افراد کی لاشین نکال لی گئین،حادثے کے دوران 6 افراد کو بچالیاگیا تھا: ڈی سی مٹیاری

5 ڈوبے افراد کی تلاش جاری، کچھ ہی دیر مین پاک نیوی کی ٹیم بھی ریسکیو آپریشن مین حصہ لے گی: پرویز بلوچ

ریسکیو آپریشن ساری رات جاری رہا، صبح ہوتے ہی تازہ دم ٹیمون آپریشن مین حصہ لیا۔ پرویز احمد بلوچ

حیدرآباد سے 4 کشتیاں ریسکیو میں حصہ لے رہی ہیں۔ ڈی سی مٹیاری

ریسکیو آپریشن کی مانیٹرنگ ڈی سی پرویز احمد بلوچ کر رہے ہین

ضلعی اور پولیس انتظامیہ بھی بھاری تعداد مین حادثے کی جگہ موجود۔ ڈی سی مٹیاری

مٹیاری:جاکھرانی تھانے کی حدود دریائے سندھ میں کشتی ڈوب گئی ، پولیس
مٹیاری:حادثے میں14 افراد ڈوب گئے ، پولیس
مٹیاری:ڈوبنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، پولیس
مٹیاری:دوخواتین کی لاشوں کو نکال لیاگیا ، پولیس
مٹیاری:ایک خاتون کو تشویشناک حالت میں نکال لیاگیا ، پولیس

مٹیاری:ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے ، پولیس
مٹیاری:رات کے اندھیرے کے باعث ریسکیو کام میں مشکلات

مٹیاری:پولیس کی بھاری نفری اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ روانہ
واقعے مین14 افراد ڈوب گئے، 6 افراد کی لاشین نکال لی گئین جن مین 4 عورتین دو مرد شامل ہین، باقی کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

مٹیاری:جاکھرانی تھانے کی حدود دریائے سندھ میں کشتی ڈوب گئی ، پولیس
مٹیاری:حادثے میں14 افراد ڈوب گئے ، پولیس
مٹیاری:ڈوبنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، پولیس
مٹیاری:دوخواتین کی لاشوں کو نکال لیاگیا ، پولیس
مٹیاری:ایک خاتون کو تشویشناک حالت میں نکال لیاگیا ، پولیس

مٹیاری:ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے ، پولیس
مٹیاری:رات کے اندھیرے کے باعث ریسکیو کام میں مشکلات

مٹیاری:پولیس کی بھاری نفری اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ روانہ
واقعے مین14 افراد ڈوب گئے، 6 افراد کی لاشین نکال لی گئین جن مین 4 عورتین دو مرد شامل ہین، باقی کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ڈوبنی والی مین مسمات آسیت۔کمال۔مسمات قائمہ۔پنھون ۔شھزادی۔فیاض۔ویسر ماچھی کے لعش نکال دی گئے ہے ہین باقی لعش کے تلاش جاری اس موقع پر ایس ایس پی مٹیاری آصف بگھیو سے رابتا کرنے پے بتایاکے واقع تیز ھو کے سبب پیش آیاہے

** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

** اندوہناک حادثے کی خبر میرے لیئے باعث صدمہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

** جائے حادثہ پر جاری ریسکیو آپریشن کے لیئے تمام ضروری وسائل بروئے کار لائے جائیں: بلاول بھٹو زرداری

** بلاول بھٹو زرداری نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا

** پارٹی کے مقامی رہنما و کارکنان متاثرہ خاندانوں کا دکھ بانٹیں، ہر ممکن تعاون کریں: بلاول بھٹو زرداری

Comments

comments