تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی اگئی ہے۔ وفاق نے اختیارات کے غیر قانون استعمال میں سب کو پیجھے چھوڑ دیا۔ دو ماہ قبل نادرا میں بھرتی ہونے والے وزیراعظم کے معاون نعیم الحق کے بھتیجے پر وفاقی حکومت مہرباں

  • IMG-20190518-WA0016.jpg

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی اگئی ہے۔

وفاق نے اختیارات کے غیر قانون استعمال میں سب کو پیجھے چھوڑ دیا۔

دو ماہ قبل نادرا میں بھرتی ہونے والے وزیراعظم کے معاون نعیم الحق کے بھتیجے پر وفاقی حکومت مہرباں

شیرازی الحق کو نادرا کراچی کے ریجنل ہیڈکواٹر کا ڈائریکٹر بنا دیا گیا

شیراز الحق کو دو ماہ قبل نادرا میں مینیجمنٹ ایسوسیئیٹ کے طور مین اسلام آباد ہیڈکوارٹر کیلئے نئی زمیں دیکھنے کے پراجیکٹ میں مقرر کیا گیا تھا

پراجیکٹ سے تبادلہ کرکے شیراز الحق کو کراچی ریجنل ہیڈکواٹر کا ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا

شیراز الحق نے 2 ماہ میں 18 گریڈ سے 19 گریڈ میں ترقی کر لی

Comments

comments