وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پر اعلیٰ سطح اجلاس

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پر اعلیٰ سطح اجلاس

اجلاس میں وزیرِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محبوب سلطان، وزیرِ منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، وزیرِ توانائی عمر ایوب، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، مشیر ماحولیات ملک امین اسلم، معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان، ترجمان ندیم افضل چن، معاون خصوسی یوسف بیگ مرزا، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال، وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر، وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان اور سینئر افسران شریک

وزیرِ اعظم عمران خان کو الیکٹرک وہیکل پالیسی پر بریفنگ

پنجاب میں سموگ کی روک تھام اور اس سلسلے میں کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ

گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پر بریفنگ

حکومت کی جانب سے دس ارب درخت لگانے کے منصوبے پر اب تک کی پیش رفت پر بریفنگ

وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ کے استعمال کے خاتمے کے لئے قواعد و ضوابط بنا لیے گئے ہیں اور 14 اگست2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی

Comments

comments