‏‎اسلام اباد لوریزشیشہ سنٹر پر منشیات کا استعمال۔ مسلح افراد کا نیوز ٹیم پر تشدد۔ شیشہ سنٹر کا مالک، با اثر ، مرکزی ملزم حکمران جماعت کے رہنما کا قریبی عزیز۔۔ ‎

  • IMG-20190517-WA0073.jpg

‏‎
لوریزشیشہ سنٹر پر منشیات کا
استعمال۔ ہم نیوز کے رپورٹر فرید صابری کی حقائق جاننے کی کوشش ، مسلح افراد کا نیوز ٹیم پر تشدد۔ شیشہ سنٹر کا مالک، با اثر ، مرکزی ملزم حکمران جماعت کے رہنما کاقریبی عزیز۔واقعہ تقریباً 8:30 بجے، FIR رات 2:30 بجے۔ کوئی گرفتاری نہ ہوسکی۔ h

‏ہم نیوز کے رپورٹر فرید صابری ‎ پر شیشہ کیفے سنٹر کی کوریج کے دوران تشدد۔ درجنوں کرائم اور کورٹ رپورٹرز واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانے پہنچ گئے۔ تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج۔ وفاقی دارلحکومت میں پابندی کے باوجود شیشہ سنٹرز چل رہے ہیں،‎‎‎‎

 

Comments

comments