سابق گورنر سندہ عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی۔عامر العباد کو چیک باونس ہونے کی ایف آئی آر پرگرفتار کیا گیا۔ پولیس

img-20190517-wa0045
وکیل طارق نیازی نے 40 لاکھ کا چیک باونس ہونے پر سٹی کورٹ تھانے میں مقدمہ درج کروایا تھا ۔ پولیس

عامر العباد کو مقدمہ نمبر43/19 میں 489 ایف دفعہ کے تحت گرفتار کیا گیا۔ پولیس

ملزم عامر العباد سے تفتیش کی جارہی ہے۔ پولیسimg-20190517-wa0044

Comments

comments