سابق وزیر داخلہ کا حلقہ قبضہ گروپوں کی اماج گاہ بن گیا, پولیس اس معاملہ میں مکمل بے بس,

  • IMG_20190516_235116.jpg

راولپنڈی

سابق وزیر داخلہ کا حلقہ قبضہ گروپوں کی اماج گاہ بن گیا, پولیس اس معاملہ میں مکمل بے بس,

تھانہ چونترہ کےعلاقے چھچھ میں زمین کے تنازع پہ فائرنگ سے چار افراد زخمی,
پولیس زخمیوں کو لے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی روانہ تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی,
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ آفتاب نامی گروپ کی طرف سے کی گئی ہے,

آفتاب ہمراہ 30/35 مسلح افراد نے اپنے ہی چچا زاد یاسین کے گھر زمین کے تنازع پہ دھاوا بول دیا, علاقہ گولیوں کی گرج سے گونج اٹھا,

ایک گھنٹہ تک آفتاب گروپ مخالف کے گھر پہ فائیرنک کرتا رہا اور پولیس قریب گھڑی تماشہ دیکھتی رہی,

گھر کے اندر کی دیواریں بھی گولیوں سے چھلنی کردی جو کہ وڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے,

فائرنگ کے نتیجے میں یاسین کے ساتھ گھر میں موجود اس کی والدہ اور دو بھائی شدید زخمی,

شدید زخمی ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی شفٹ کر دیے گئے, تاہم پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی,

پولیس کو بروقت اطلاع کے باوجود موقع پہ آکر دور گھڑی تماشہ دیکھتی رہی اور فائرنگ کے رکنے کا انتظار کرتی رہی,

فائرنک کرنے والوں کے باآسانی فرار ہونے کے بعد پولیس گاؤں میں داخل ہوئی, بی ذرائع

Comments

comments