مٹیاری لیڈی ہیلتھ ورکرں کا 7 ماہ سے تنخواہ نہ ملنی کے خلاف محکمہ صحت انتظامیہ مٹیاری آور ڈی ایچ او کے خلاف احتجاج مظاھرہ دھرنا

مٹیاری
رپوٹ زوار حاجی عارف علی ملاح
مٹیاری لیڈی ہیلتھ ورکرں کا ساتھہ ماہ سے تنخواہ نہ ملنی کے خلاف محکمہ صحت انتظامیہ مٹیاری آور ڈی ایچ او کے خلاف احتجاج
مظاھرا دھرنہ
مٹیاری لیڈی ہیلتھ ورکرں کا ساتھہ ماہ سے تنخواہ نہ ملنی کے خلاف محکمہ صحت انتظامیہ ڈی ایچ او ہیلتھ کے خلاف احتجاج مظاھرا دھرنہ دیا اس موقع پر لیڈی ہیلتھ ورکر کے سپروائیزر سرپروائیزر فھمیدا رضوانہ زاھداہ نورجان ظھراہ عطیا۔روبینا۔مختیار رکھل امینا۔نجمہ شھینلا اورنجمہ بروہی نے بتایا کے ھم فاکا کشی پے مجبور ہماری ساتھہ ماہ سے تنخواہ جاری نھی کی گئی ہین ھم اعلی حکام سے مطالبات کرتی ہین کے ھماری آء ڈی نھی کھولیں جا رھین ہین ڈی ایچ او آفیس کا چکر کاٹ کاٹ کرتھک گئی ہین لکین ہماری کوئ نہین سنتا اگر ہماری جائز مسائل ہل نہین ھوی تو ھم ڈی جی ہیلتھ  منسٹر ہیلتھ وزیراعلی سندہ  اور وزیراعظم پاکستان سے مطالبات کرتی ہین ہماری جائز مسائل ہل کئے جائیں اور ہمین فاکا کشی سے بچائے

Comments

comments