سعیدآباد میں مردہ جانور ذبح کرتے قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار

مٹیاری سے عارف علی ملاح کی رپورٹ

مٹیاری کے نواحی سعیدآباد میں رمضان شریف کے مقدس مہینی میں
بہی سعیدآباد کے شہر میں مردہ جانور کو زبح کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا
ٹیاری کے نواحی سعیدآباد کے اسسٹنٹ کمشنر کا ایک نامعلوم جگہ پر اچانک چھاپہ مارا جہا پر مرے ہوئے جانور کو زبح کر کے اسے رمضان کے مقدس ماہ میں عوام کو کہلایا جارہا تہا مرے ہوئے جانور کو زیباہ کرنے والا ایک قصاب فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اور ایک قصاب کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار قصاب جو کا نام مور میمن بتایا جارہا ہے دونوں قصابوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے لوگوں نے بتایا کے مردہ جانور سے افطاری کراوانے والا قصائی بلآخر گرفتار ہو گیا مگر یے پہلے بہی گرفتار ہوئا تھا مگر کوئی قانونی کاروائی نہیں ہوئے حسب معمول مردہ بچھڑے کا گوشت بیجنے والا مور میمن رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہےمدت بعد عوامی شکایات کا بلآخر انتظامیہ نے نوٹیس لیا تھا مگر یے ابہی بھے دوبارا مردہ گوشت چلارہا ہے اس بار بھی سعیداباد کے اسسٹنٹ کمشنر نے دوبارا پولیس کی مدد اس کے گھر اور کوس خانی پر چھاپہ مارکر مردہ جانور سمیت کساب کو گرفتار کرلیا اسسٹنٹ کمشنر نے شہریوں کی شکایات پر خفیہ چھاپہ مارکر کساب کو گرفتار کیا ہے یے کساب سعیدآباد مردہ جانور کا گوشت افطاری کے لئیے 400 روپیہ کلو فروخت کر رہا تہا :شہری

Comments

comments