ڈیرہ مراد جمالی میں قتل ہونے والے 3 افراد کی نعشیں مٹیاری پہنچ گئیں

مٹیاری مٹیاری۔ ڈیرہ مراد جمالی میں قتل ہونے والے تین افراد کی نعشیں مٹیاری کے قریب کھنڈو میں پہنچ گئیں ۔نعشیں گھروں میں پہنچنے پت کہرام مچ گیا علائقے کے سیکڑوں لوگ جمع ہوگئے اور تبدیلی حکومت کے خلاف شدید برہمی اور غصے کا اظہار کیا ۔قتل ہونے والوں میں دو افراد ہندو کمیونٹی کے جبکہ ایک مسلمان ہے۔ ۔علائقے کے لوگوں کا کہنا ہے کے ہم غریب لوگ مزدوری کرکے اپنے بچوں۔ کا پیٹ پالتے ہیں لیکن ہمیں اپنے گھروں میں نعشیں بیجی جاتی ہیں ۔قتل۔ ہونے والے میر ماچھی کے تین۔ معصوم بیٹے جبکے ارجی بھیل کے سات بچے ہیں

Comments

comments