گوادر میں ابریشن کلین اپ مکمل 5 شہید 3دہشتگرد مارے گئے

  • IMG-20190512-WA0330.jpg

اسلام آباد:آئی ایس پی آر
پی سی گوادر میں سیکیورٹی فورسز کا کلئیرنس آپریشن مکمل،آئی ایس پی آر
آپریشن میں تینوں دشتگرد مارے گئے،آئی ایس پی آر
حملے میں پاک بحریہ کے جوان اور ہوٹل کے 4 ملازمین سمیت 5 افراد شہید،آئی ایس پی آر
آرمی کے دو کیپٹن اور پاک بحریہ کے دو جوانوں سمیت 6 افراد زخمی،آئی ایس پی آر
دہشتگرد ہوٹل میں گھس کر وہاں موجود مہمانوں کو یرغمال بنانا چاہتے تھے،آئی ایس پی آر
گیٹ پر موجود سیکیورٹی گارڈ نے دہشتگردوں کو روکا،آئی ایس پی آر
گیٹ پر روکے جانے پر دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کی جس سے ہوٹل کا سیکیورٹی گارڈ ظہور شہید ہو گیا،آئی ایس پی آر،
دہشتگردوں نے ہوٹل کے اندر فائرنگ کی جس سے تین ملازمین شہید جبکہ دو زخمی ہوئے،آئی ایس پی آر
ہوٹل میں شہید ہونے والے ملازمین میں فرہاد،بلاول اور اویس شامل ہیں ،آئی ایس پی آر
آرمی،نیوی اور پولیس کے دستوں نے فوری طور پر پہنچ کر ہوٹل کے ملزمیں اور مہمانوں کو اپنی حافظت میں لیا،آئی ایس پی آر
دہشتگردوں نے پوٹل کی چوتھی منزل پر پر بم بھی نصب کئے،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے تمام دہشتگردوں کو مار ڈالا جبکہ تمام بموں کو ناکارہ بنایا،آئی ایس پی آر
آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک بحریہ کا جوان عباس خان شہید ہوگیا،آئی ایس پی آر
فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو افسران اور بحریہ کے دو جوان زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر نے آپریشن کے حوالے سے ذمہ دارانہ کوریج پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا

Comments

comments