سندھ کی تہذیب سندھی ٹوپی جو 5000 سال پرانی ثقافت ہے جو موھن جو داڑو دور سے چلی آرہی ہے

سندھ کی تہذیب سندھی ٹوپی جو 5000 سال پورانی ثقافت ہے یہ ثقافت موھن جو ڈڑو سے چلی آرہے ہے سندھی ٹوپی سندھ کے ثقافت کو دنیا بھر میں اجاگر کرتے سندھی ٹوپی کو دنیا بھر کے لوگ اہمیت دیتے ہے اس وجہ سے ٹوپی دنیا میں مشھور ہے مٹیاری ضلع کے شھر ہالا میں قاٸم ٹوپی سینٹر میں پوری سندھ بھر کےکاریگر ٹوپی کا کام کرتے ہیں
ایک اچھی کوالٹی والی ٹوپی بنانی میں کاریگروں کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے دیکھتے ہیں مٹیاری سے حاجی عارف علی کے یہ رپورٹ

سندھی ٹوپی سندھ کی ثقافت ہے شھریون کھنا تھا کہ ہم اپنے رشتیدار اور دوستوں کے لئے سندھ کی ثقافت ٹوپی کا تحفہ لیکر جاتے ہیں اور ہم کو فخر ہے کے ہم سندھی ہیں اور اس ٹوپی کو بڑے شان سے ہم پہنتے ہیں

ہالا۔میں قائم ٹوپی سینٹر کے کاریگروں نے کوھینور نیوز کو بتایا کہ ہماری بڑی محنت لگتے ٹوپی کو تیار کرنے میں 15 سے 30 دن لگ جاتے ہیں ایک اچھے ٹوپی کو تیار کرنے میں مگر سندھ حکومت ہم سے تعاون نھیں کرتی اگر سندھ حکومت ھم سے تعاون کری تو ہم اس سے بھی بھتر کام کرسکتے ہیں اور یے ہمارہ خاندانی کام ہے خاندان کے چھوٹے بڑی افراد گہر کے لوگ یہ ہے کام کرتے ہیں ہماری یے روزی روٹی کا ذریا ہے

دونکاندار کا کہنا تھا کہ ہمارے یہاں پاکستان سمیت دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سندھ کی ثقافت ٹوپی اور اجرک اپنے رشتیداروں کو تحفے طور دینے کے لئے خرید کر کے جاتے ہیں

کیمرامین غلام حیدر ملاح کے ساتھ زوارحاجی عارف علی ملاح نیوز مٹیاری

Comments

comments