پاکستان کو شہید نعیم راشد پر فخر ہے قومی اعزاز دیا جائے گا :وزیراعظم عمران خان

  • IMG-20190317-WA0151.jpg

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ
کرائسٹ چرچ دہشتگردحملے میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین کیساتھ ہیں:وزیراعظم
پاکستان کو شہید نعیم راشد پر فخر ہے:وزیراعظم عمران خان
img-20190317-wa0151نعیم راشد سفید فام نسل پرست دہشتگرد کو قابو کرتے ہوئے شہید ہوئے:وزیراعظم
ن

عیم راشد کو ان کی بہادری کے صلے میں قومی اعزاز دیا جائے گا:وزیراعظم عمران خان

 

 

Comments

comments