محکمئہ پولیس میں اعلی سطح کے 4 افسران کے تبادلوں و تقرریوں کے احکامات،نوٹفیکیشن جاری

  • IMG-20190213-WA0280.jpg

ٹکرز

کراچی۔۔محکمئہ پولیس میں اعلی سطح کے 4 افسران کے تبادلوں و تقرریوں کے احکامات،نوٹفیکیشن جاریimg-20190213-wa0280

کراچی۔۔ڈاکٹر غلام سرور جمالی ایڈیشنل آئی جی سندھ تعینات

کراچی۔۔ڈاکٹر کامران فضل ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سند ھ تعینات

کراچی۔۔ڈاکٹر جمیل احمد غلام قادر تھیبو کی جگہایڈیشنل آئی جی ٹریفک سندھ تعینات

کراچی۔۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک سندھ غلام قادر تھیبو کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

Comments

comments