سبی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد

  • A22C8E6F-CCB7-414A-9CCA-1CBE70A88624.jpeg

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کارروائی انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی اور اسلحہ زیر زمین چھپایا گیا تھا۔

Comments

comments