وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019ء ویب سائٹ پر جاری کردی

وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019ء ویب سائٹ پر جاری کردی
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں 25 فروری سے وصول کی جائیں گی،پالیسی
عازمین حج 6 مارچ تک مقررہ بینکوں میں درخواستیں جمع کراسکیں گے، حج پالیسی
اسلام آباد؛ سرکاری اسکیم کے تحت حج قرعہ اندازی 8 مارچ کو ہوگی، حج پالیسی
شمالی علاقوں کے لیے حج پیکیج 4 لاکھ 36 ہزار 975 روپے ہوگا، حج پالیسی
جنوبی علاقوں کے عازمین کے لیے حج پیکیج 4 لاکھ 26 ہزار 975 روپے ہے،حج پالیسی
سرکاری اسکیم کے تحت قربانی کے لیے 19ہزار 451 روپے پیکیج کے علاوہ ہونگے،پالیسی
مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی کم از کم معیاد 10 فروری 2020ء تک ہونی چاہئے،حج پالیسی
رواں سال پاکستان کے ایک لاکھ 84 ہزار 210 عازمین فریضہ حج ادا کریں گے، حج پالیسی
سرکاری اسکیم کا کوٹہ ایک لاکھ 7 ہزار 526، پرائیوؤیٹ اسکیم کے لیے 71 ہزار 684 حجاج مقرر
گزشتہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے رواں سال بھی کسی کو مفت حج نہیں کرایا جائے گا،حج پالیسی
اسلام آباد؛80 سال سے عمررسیدہ افراد کے لیے 10 ہزار کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے،حج پالیسی
مسلسل 3 سال ناکام رہنے والے 10 ہزار درخواست گزاروں کی بھی الگ قرعہ اندازی ہوگی،پالیسی
-5 سال میں سرکاری اسکیم سے حج نہ کرنے والے افراد حج بدل اور نفلی حج کے لیے درخواست دے سکتے ہیں
سرکاری اسکیم کے تحت 50 فیصد عازمین کو پاکستان سے براہ راست مدینہ منورہ پہنچایا جائے گا،حج پالیسی
مکہ میں حجاج کرام کو عزیزیہ بطحہ قریش میں ہی ٹھہرایا جائےگا،24 گھنٹے ٹرانسپورٹ ملے گی،پالیسی
مدینہ منورہ میں سرکاری اسکیم کے تمام حجاج کرام کو مرکزیہ میں ٹھہرانے کی کوشش کی جائے گی،پالیسی
اسلام آباد؛حجاج کرام کو مکہ،مدینہ اور منی و عرفات میں 3 وقت کھانا فراہم کیا جائے گا، حج پالیسی
گلگت میں عارضی حاجی کیمپ بنایا جائے گا،حاجیوں کو بذریعہ بس اسلام آباد ایئرپورٹ لایا جائے گا،پالیسی

Comments

comments