ہائیکورٹ میں حنیف عباسی سمیت دیگر منشیات کیسز کی سماعت کے لئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ میں ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔

عدالت نے ڈی سی صالحہ سعید کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

مسٹر جسٹس عابد عزیز شیخ نے ٹھوکر نیاز بیگ کے مھمد خلیل کی درخواست پر سماعت کی ۔

وہ ٹھوکر نیاز بیگ مین وراثتی اراضی کے مالک ہیں ۔درخواستگزار ۔

عدالت کے حکم کے باوجود اسکو وراثتی اراضی کے تصدیق شدہ دستاویزات نہین دئے جا رہے ۔درخواستگزار ۔

عدالت کے 20 دسمبر 2018 کی پاسداری نہین کی جا رہی ۔درخواستگزار ۔

عدالت ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے استدعا
لاہور ہائیکورٹ ،،کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لیے متفرق درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت اور چیرمین واپڈا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28فروری کو جواب طلب کر لیا

مسٹر جسٹس شاہد کریم نے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی متفرق درخواست پر سماعت کی

ملک میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے. درخواستگزار

عدالت نے 2012 میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے اقدامات کرنے کا حکم دیا تھا. درخواستگزار

حکومت کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے. درخواستگزار

کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا معاملہ اہم نوعیت کا ہے. استدعا۔

کالا باغ کی خلاف تعمیر کا حکم دے استدعا
لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنماء حنیف عباسی کی سزا معطلی اپیل کی سماعت کرنے والا دورکنی بنچ تحلیل

بنچ کے سربراہ جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کے ملتان بنچ جانے کے باعث بنچ تحلیل ہوا

ہائیکورٹ میں حنیف عباسی سمیت دیگر منشیات کیسز کی سماعت کے لئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان نے نئے ڈویژن بنچ کی منظور ی دی

جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی کی سربراہی میں نیا دورکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا

جسٹس فاروق حیدر بنچ میں شامل ،،ڈویزن بنچ آج سے دو مارچ تک منشیات کیسز کی سماعت کرے گا
لاہور ہائی کورٹ میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔

عدالت نے وی سی ناصر امین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

مسٹر جسٹس علی باقر نجفی نے اسسٹنٹ پروفیسر آئی ٹی ڈاکٹر مھمد سمیع کی درخواست پر سماعت کی ۔

عدالت کے حکم کے باوجود اسکو ریگولر کرنے کی بجائے نکال دیا گیا ۔درخواستگزار ۔

عدالت نے اسکی درخواست دادرسی کے لیے وائس چانسلر یونیورسٹی کو بھجوا دی ۔

عدالت کے 19اگست 2018 کی پاسداری نہین کی جا رہی ۔درخواستگزار ۔

عدالت وائس چانسلر یونیورسٹی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے استدعا
لاہور ہائیکورٹ
او اے لیول ایکولینس سرٹیفیکیٹ کے بغیر ایچ ای سی کی جانب گریجوایشن اور ماسٹر ڈگریوں کی تصدیق نہ کرنے کا معاملہ

لاہور ہائیکورٹ نے ایکولینس سرٹیفیکیٹ کی شرط سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا

جسٹس فرخ عرفان خان نے رامانہ ملک کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا

ہائر ایجوکیشن کمشن کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے ہر ڈگری کی میرٹ پر تصدیق کی جائے گی تحریری فیصلہ

ایچ ای سی کے مطابق ڈگری کی تصدیق کے لیے درخواستگزار کے سابقہ تعلیمی سرٹیفیکیٹ کی شرط نہیں ہو گی عدالت

رومانہ ملک نامی شہری نے ایڈووکیٹ شیراذ ذکاء کی وساطت سے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا

ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق سے قبل او اے لیول کا ایکولینس سرٹیفیکیٹ کی شرط عائد کر رکھی ہے درخواستگزار

ڈگریوں کی تصدیق سے قبل او اے لیول کے ایکولینس سرٹیفیکیٹ کی شرط غیر آئینی ہے درخواستگزار

عدالت او اے لیول ایکولینس سرٹیفیکیٹ کی شرط کالعدم قرار دے استدعا

Comments

comments