شیطان چوک ریڑھی گوٹھ سے ہیروئن اور چرس کے سپلائرگرفتار۔

  • PhotoGrid_1549994285147.jpg

شیطان چوک ریڑھی گوٹھ سے ہیروئن اور چرس کے سپلائرگرفتار۔ایس ایس پی ملیر

سکھن پولیس نے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئےگرفتار کیا۔۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان سے ایک کلو سے زائدچرس اور ہیروئن برآمد۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان ریڑھی گوٹھ سے منشیات شہر کے دوسرے علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان پہلے بھی منشیات فروشی کی متعدد مقدمات میں جیل جا چکے ہیں۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان کیخلاف مقدمات کا اندراج کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان میں سہراب اور اکرام الحق شامل ہیں۔ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیر پولیس

Comments

comments