ملزم رحیم شاہ کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش

ارشاد رانجھانی قتل کیس

کراچی۔۔ارشاد رانجھانی قتل کیس کا مرکزی ملزم رحیم شاہ ملیر جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش

کراچی۔۔ملزم رحیم شاہ کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا

کراچی۔۔ملزم رحیم شاہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

کراچی۔۔ملزم کے خلاف شاہ لطیف تھانے میں قتل اور دیشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا

کراچی۔۔ملزم رحیم شاہ کی پیشی کے موقع پر مظاہرین بڑی تعداد میں عدالت کے باہر موجود

Comments

comments