ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 افراد زخمی

  • IMG-20190212-WA0120.jpg
  • IMG-20190212-WA0118.jpg
  • IMG-20190212-WA0119.jpg
  • IMG-20190212-WA0122.jpg
  • IMG-20190212-WA0121.jpg
  • IMG-20190212-WA0123.jpg

ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 افراد زخمی

 

زخمی

زخمی


ڈی آئی خان: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں پیش آیا، جہاں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
img-20190212-wa0122
پولیس کے مطابق شہید ہونے والوں میں کانسٹیبل سرفرار، میرباز، آصف اور ڈرائیور جاوید شامل ہیں۔

دوسری جانب زخمیوں میں ایس ایچ او طاہر نواز اور 2 راہگیر شامل ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

 
img-20190212-wa0119
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ پروا کی حدود میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ 4 پولیس کانسٹیبل شہید
ایس ایچ او زخمی. تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود ماہرہ کے قریب اباسین پیٹرول پمپ کے سامنے ایس ایچ او پروآ پر فائرنگ اور 4 پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ ایس ایچ او طاہر نواز اور دو راہگیر شہری زخمی۔
4 شہید کانسٹیبل کے نام
1۔ سرفراز،
2 – میر باز،
3- آصف ڈرائیور،
4- جاوید بتائے
پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔۔۔ ذرائع
img-20190212-wa0118
پروآ پولیس وین فائرنگ میں زخمی ایس۔ایچ۔او پروآ طاہر نواز بھی شہید ہو گۓ، ایس۔ایچ۔او سمیت 5 اہکار جانبحق،
2راہگیر زخمی۔
img-20190212-wa0120
ایس۔ایچ۔او پروآ کی گاڑی پر فائرنگ،
4 اہلکار جانبحق، 2 راہگیروں سمیت ایس۔ایچ۔او شدید زخمی، پولیس

Comments

comments

Tagged