کراچی میں منشیات سپلائر گروہ کے دو کارندےگرفتار

  • IMG-20190211-WA0465.jpg

سچل مدینہ کالونی کے قریب منشیات سپلائر گروہ کے دو کارندےگرفتار۔ایس ایس پی ملیر

پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کی۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان سے ڈھائی کلو سے زائد چرس برآمد۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان سچل اور اطراف کے علاقوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے۔ایس ایس پی ملیر

گرفتارملزمان نشے کے عادی ہیں۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان میں حسن اور سید وقاص شامل ہیں۔ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیرپولیس

Comments

comments