نیوکراچی یوسی آفس پر فائرنگ میں زخمی شکیل نامی شخص جاں بحق ہو گیا

  • PhotoGrid_1549914776953.jpg

نیوکراچی یوسی آفس پر فائرنگ میں زخمی شکیل نامی شخص جاں بحق ہو گیا
نارتھ کراچی یوسی 6میں4سے5 مسلح افرادداخل ہوئے ،خواجہ اظہار
مسلح افرادنےآفس بیریئرپرگولیاں چلائیں،2افراد زخمی ہوئے،خواجہ اظہار
دفترکواسامہ قادری اور خواجہ اظہارعوامی مسائل سننے کیلئےاستعمال کرتےہیں ، ایم کیو ایم
کراچی:فائرنگ سے 2 کارکن زخمی ہوئے،ایک کارکن کو4گولیاں لگی ہیں، ایم کیو ایم
کراچی:دونوں رہنما خواجہ اظہار اور اسامہ قادری آج اتفاقیہ دفتر میں موجودنہیں تھے،ایم کیو ایم
کراچی:علاقے میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی

آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نیوکراچی کے علاقے میں یونین کونسل 11 کے مالی سمیت سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے دفتری اسٹاف کو مبینہ فائرنگ سے زخمی کیئے جانیکے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی وسطی سے فی الفور انکوائری پر مشتمل تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
چئیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا یونین کمیٹی نمبر 6 پر فائرنگ کے واقعہ پر شدید مزمت
دہشت گردی کے واقعات عوامی نمایندوں کو خوف زدہ نہیں کر سکتے ۔ریحان ہاشمی
عوام کی خدمت ہر صورت میں جاری رکھیں گے ۔ریحان ہاشمی
یونین کمیٹی نمبر 6 پر فائرنگ کےواقعہ میں دو افراد کے زخمی ہونے پر چئیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا شدید تشویش کا اظہار

نیو کراچی میں ایم کیو ایم کے یوسی آفس نمبر6 پر فائرنگ

فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے، پولیس

فائرنگ سے اعظم اور شکیل نامی دوافراد زخمی ہوئے، پولیس

دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس

پی ایس پی کے سینیئر رہنما *انیس ایڈوکیٹ* کی جانب سے نیو کراچی میں ایم کیو ایم کے یو سی آفس پر فائرنگ کی شدید مذمت

فائرنگ میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لیئے دعا

فائرنگ کا واقع شہر کراچی کے امن کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔ *انیس ایڈوکیٹ*

واقع میں ملوث ہاتھ کو بےنقاب کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ کی مذمّت کی ہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لیئے دعا

شہر میں امن قائم کرنے کے لیے پاک سر زمین پارٹی نے بھی قربانیاں دی ہیں

سیاسی مخالفت کی بنیاد پر کسی کی جان لینے کا سلسلہ اب مکمل بند ہونا چاہیئے

واقع میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

Comments

comments