جس کاحق ہے وہ اسے ملنا چاہیے،ڈاکٹرملیحہ لودھی

نیویارک اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہاہے کہ کشمیریوں نے ثابت کیا ہے مائٹ از رائٹ نہیں ہوتابلکہ رائٹ ازمائٹ ہوتا ہے یعنی جس کاحق ہے وہ اسے ملنا چاہیے۔ملیحہ لودھی نے یہ بات نیویارک میں تقریب سے خطاب میں کہی، ان کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت اور قبضے کو اپنی جدوجہد سے ناکام بنا دیا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں تصاویری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں بھارتی مظالم کی عکاسی کی گئی تھی۔

Comments

comments