قائد اعظم کی تصویر تلے سرکاری کرسی پر بیٹھ کر پولیس وردی میں تنویر شاہ کی خاتون سے بوس وکنار کی وڈیو

بریکنگ ٹکرز ایکسکلیوزیو

تبدیلی کی سرکار آگئی مگر کراچی پولیس کے نچلے رینک کے افسران نہ تبدیل ہوئے

آئی جی سندھ پولیس چیف کراچی کی نصیحتیں کام نہ آئیں رنگین مزاج تھانہ انچارج کی رنگ رلیاں عروج پر

۔۔۔۔۔ نیوز کا اسٹنگ آپریشن قانون کی اور پولیس وردی کی حرمت کی دھجیاں اڑاتا رنگیلا ایس ایچ او سامنے آگیا

ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی تنویر شاہ نے ایس ایچ او روم اور سائیڈ روم میں مست ماحول بنالیا

۔۔۔۔۔۔نیوز نے قائد اعظم کی تصویر تلے سرکاری کرسی پر بیٹھ کر پولیس وردی میں تنویر شاہ کی خاتون سے بوس وکنار کی وڈیو حاصل کرلی

آئی جی سندھ پولیس چیف کراچی ڈی آئی جی ایسٹ ایس ایس پی کورنگی متوجہ ہوں شاہ فیصل تھانہ ڈیٹ پوائنٹ بن گیا

ایس ایچ اور تنویر شاہ نے تھانے کے تقدس کو پامال کردیا خاتون کو گلے لگایا اور سرکاری کرسی پر بیٹھ کر بوسہ بھی لیا

تنویر شاہ جس پر اعلی افسران کو سلیوٹ مارنا فرض تھا نے باوردی درست اپنی محبوبہ کو سلیوٹ بھی جڑ دیا

بڑھاپے کی عمر کے ایس ایچ او نے 18 سالہ عشق کے انداز میں اپنی محبوبہ کی دوسرے دوست سے وڈیو کال پر بات بھی کرائی

فرض تھا منشیات کا پھلاو روکنا تنویر شاہ نے ایس ایچ روم کو منشیات کے پھیلاو کا اڈا بنا لیا

رنگیلے ایس ایچ او نے خاتون کو استعمال کے لیے چرس بھی دے ڈالی محبتوں کے اظہار بھی کر ڈالے

ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی کی منفی سرگرمیوں کی اطلاعات پر ۔۔۔۔۔۔ نیوز نے اسٹنگ آپریشن کیا

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے ایس ایچ او تنویر شاہ خاتون سے وردی میں اور تھانے کے اندر گلے مل رہا ہے

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے تنویر شاہ بوسہ لے رہا ہے اور خاتون کو چرس دے رہا ہے

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے تنویر شاہ وڈیو کال کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔ نیوز کی خفیہ نمائندہ خاتون کو دکھا کر اپنے دوست کو اس سے دوستی کی آفر کرہا ہے

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے بوڑھا ایس ایچ اور اپنے دوست کو کال کرنے کے دوران تیری والی میری والی کی گردان کرہا ہے

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے تنویر شاہ نازیبا گفتگو کرہا ہے اور جنونی عشق کا اظہار کرتے خاتون کے کہنے پر کھڑا اور بیٹھ رہا ہے سلیوٹ مارہا ہے

Comments

comments