اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں پراپرٹی ڈیلرز مافیا کا سوسائٹی آفس پر دھاوا

سواں گارڈن ہاوسنگ سوسائٹی

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں پراپرٹی ڈیلرز مافیا کا سوسائٹی آفس پر دھاوا

سکیورٹی گارڈ پر تشدد ، مار مار کر لہو لہان کر دیا گیا

جامع مسجد عمر فاروق کا ،، مسجد کا پلاٹ نام کیا جائے ،، پراپرٹی ڈیلرز کا مطالبہ

جامع مسجد عمر فاروق کا پلاٹ ٹرانسفر نہ کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

Comments

comments