جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں زیرسماعت کیمرہ مین تشددکیس میں گرفتار نوازشریف کے دو گارڈز کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد

کیمرہ مین واجد علی تشدد کیس کی سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی

جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جوادکی عدالت میں زیرسماعت کیمرہ مین تشددکیس میں گرفتار نوازشریف کے دو گارڈز کی درخواست ضمانت پرسماعت

وکلاء اور ججز کی ہڑتال کے باعث بغیر کاروائی کے کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

زیرحراست دونوں گارڈز منصب اور محسن کی ضمانت آج بھی نہ ہو سکی

نوازشریف کے چیف سیکیورٹی آفیسرشکورکی درخواست قبل از گرفتاری پربھی سماعت نہ ہو سکی

ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ کے باہرکوریج کے دوران نجی ٹی وی کے کیمرہ مین سید واجد پر تشددکیا

تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے

Comments

comments