کراچی میں 17 سالہ محمد عاصم بچے کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

*ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھتیان پریس کانفرنس*

کراچی : ضلع ویسٹ نے گزشتہ دنوں ملنے والی 17 سالہ نوجوان کی لاش کا معاملہ حل کرلیا

17 سالہ محمد عاصم بچے کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

ملزم محمد شاہد نے بچے کو پیسے کے تنازعے پر قتل کیا

ملزم محمد شاہد کے پیسے مقتول بچے کے باپ پر ادھار تھے , ایس ایس پی ویسٹ

ملزم نے جس مقام سے چھری , اور دیگر سامان خریدا ان تمام لوگوں کے بھی بیانات قلمبند کرلیے ہیں

ملزم نے بچے کا گلا کاٹ کر رکشے میں لاش جھاڑیوں میں پھینک دی تھی

سرجانی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کیا

ملزمان سرجانی , بفرزون اور نارتھ کے علاقوں سے موٹر سائیکلیں چوری کیا کرتے تھے

ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکلز کے پارٹس فروخت کیا کرتے تھے

Comments

comments