ملیر سٹی پولیس نے غازی ٹاؤن سے متحدہ لندن کا کارکن گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ملیر

  • IMG-20190114-WA0500.jpg

ملیر سٹی پولیس نے غازی ٹاؤن سے متحدہ لندن کا کارکن گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ملیر
کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ایس ایس پی ملیر
ملزم شہباز عرف ماما نے 2013 میں سعید بھرم کے کہنے پرسُنّی تحریک کے کارکن کاشف قادری کے قتل میں سہولتکاری کی تھی۔ایس ایس پی ملیر
کاشف قادری کو 5 نمبر شاہ فیصل کالونی میں کالادانش، کالی بلوچ، ثاقب، اور ارشاد نے گولیاں مار کر قتل کیا۔سید عرفان علی بہادر
گرفتار ملزم 2010 میں متحدہ لندن کیلئے برنس روڈ، ریڈیوپاکستان، شاہ فیصل کالونی اور کراچی کے مختلف علاقوں سے بھتہ وصول کرتا تھا۔ایس ایس پی ملیر
ملزم متحدہ لندن کے کارکن اصغراور حامد پیا کادوست ہے۔ایس ایس پی ملیر
ملزم کیمطابق وارداتوں کیلئے اسلحہ پارٹی دیا کرتی تھی۔ایس ایس پی ملیر
ملزم نے دوران انٹیروگیشن اعتراف کیا کہ وہ بھتہ لینے آیا تھا، پولیس نے گرفتارکر لیا۔ایس ایس پی ملیر
ملزم شہباز عرف ماماسے غیر قانونی اسلحہ، آوان بم اور ایک کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ایس ایس پی ملیر
ملزم کیخلاف منشیات، غیر قانونی اسلحہ سمیت ہشتگردی ایکٹ کےتحت مقدمات کا اندراج کر لیا گیا۔ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیر پولیس

Comments

comments