پولیس نے ہنگورہ گوٹھ میں کم سن بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی سائیٹ سپر ہائی وے پولیس نے ہنگورہ گوٹھ میں کم سن بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی تفصلات کے مطابق ساہیٹ سپر ہاہی وے پولیس نے 15 کی کال پر کارواہی کرتے ہوہے ایک اغوا کار
ملزم کو گرفتار کیا ہے ملزم ایک بچی کو ذبردستی رکشے میں بٹھا کر اغواء کرنے کی کوشش کر رہا تھا
اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کاروائی کی
کم سن بچی یاسمین ولد اللہ دتہ کو بازیاب کرالیا گیا،اور ملزم کو گرفتار لیا پولیس نے
ملزم وسیم جو کہ نشے کی حالت میں تھا میڈیکل کیلئے عباسی شہید اسپتال بھجوادیا
ملزم وسیم اکرم کیخلاف کم سن بچی کے اغواء کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے

Comments

comments