امریکہ میں تعینات نئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجیدنے صدر ٹرمپ کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

  • IMG_20190112_162822.jpg

امریکہ میں تعینات ہونے والے نئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجیدنے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں۔ جبکہ ڈاکٹر اسد نے امریکی صدر کو پاکستانی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔ جبکہ ڈاکٹر اسد مجید نے باہمی مفاد پر مبنی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار بھی کیا ہے۔ جبکہ امریکی صدر ر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

Comments

comments