حیدرآباد: تھانہ پنیاری کی حد لیاقت پل کے قریب پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

  • IMG-20190112-WA0049.jpg

حیدرآباد: تھانہ پنیاری کی حد لیاقت پل کے قریب پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

حیدرآباد:دوران اسنیپ چیکنگ لیاقت برج کے قریب پنیاری پولیس پر لیاقت 02 موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

پولیس کی جوابی کاروائی میں ایک ملزم *رضوان ولد عبدالقدیر راجپوت سکنہ اصل جھڈو حال مچھر کالونی کراچی زخمی حالت میں گرفتار

ملزم کے قبضے سے
ایک عدد ٹی ٹی پسٹل
ٹنڈو جام میں ڈکیتی میں لوٹا ھوا سامان برآمد

تھانہ پر موجود پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزم کراچی اور حیدرآباد کے متعدد سنگیں جرائم میں ملوث ھے

Comments

comments