دعوت ولیمہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے 70 افراد کی حالت غیر، متاثرہ افراد کو ہسپتال پہنچا دیا گیا

  • IMG-20190111-WA0497.jpg

ضلع بٹگرام کے نواحی علاقہ ہوتل دیشان کے قصبہ ڈھیری میں دعوت ولیمہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے 70 افراد کی حالت غیر، متاثرہ افراد کو ہسپتال پہنچا دیا گیا
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
بٹگرام کے گاؤں “ہوتل دیشان ” کے قصبہ ڈھیری میں شام کے وقت ایک گھر میں دعوت کے کھانے میں کسی نے زہریلی چیز ملائی جس سے سینکڑوں افراد کی حالت غیر ہو گئی اور متاثرہ افراد ہیضے میں مبتلا ہوگئے
جنہیں طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام لایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق انتظامیہ متاثر افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال سمیت ڈپٹی کمشنر بٹگرام خود بھی ہسپتال میں موجود ہے

Comments

comments