سینئر صوبائی وزیر عاطف خان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

  • IMG-20190111-WA0370.jpg

سینئر صوبائی وزیر عاطف خان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

ملاقات میں خیبر پختونخوا کے دیگر معاملات سمیت سیاحت کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال

ملاقات میں نئے سیاحتی مقامات کی نشاندہی اور ان کی ترقی کے امور بھی زیر بحث آئے

عاطف خان نے وزیر اعظم کو قبائلی اضلاع میں سیاحت اور سپورٹس کے حوالے سے مستقبل کے لائحہ عمل سے بھی آگاہ کیا

عاطف خان نے وزیر اعظم کو صوبے میں سیاحت اور سپورٹس سے متعلق اٹھائے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا

Comments

comments